ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آغاز آج سے ہو گابھارت ،افغانستان سری لنکا اورپاکستان سپرفور مرحلےمیں پہنچ چکےہیں ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ایک بارپھر ہوگا دونوں ٹیمیں سپر فور مرحلے میں 4ستمبرکو آمنے سامنے ہوں گی۔سپر فورکےپہلے میچ میں آج شارجہ میں سری لنکا اورافغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.