امریکی محکمہ خارجہ کےترجمان نیڈ پرائس نےکہاپاکستان اورامریکہ کےمفادات مشترکہ ہیں دونوں ممالک میں انسداد دہشت گردی سےمتعلق مفادات مشترکہ ہیںافغانستان کامسئلہ امریکہ اکیلےحل نہیں کرسکتاافغان مسلےپرعالمی برادری کوساتھ ملانا ہوگاافغان امن میں پاکستان کااہم کردارہےافغانستان میں امن عمل کوآگے بڑھانے میں پاکستان کےکردار کوسراہتے ہیں افغانستان میں طاقت کے زور پر آنے والی حکومت کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.