ڈینگی بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے جبکہ شہر کے ہسپتال ڈینگی سے بھر گئے ہیں ایسے میں محکمہ صحت اور حکومت پنجاب نے ایکسپو میں ڈینگی فیلڈ ہسپتال بنایا،ایکسپوسیٹرہسپتال مریضوں سےبھرگیا۔تفصیلات کےمطابق ،ایکسپوڈینگی فیلڈہسپتال میں171مریض زیرعلاج ہیں،ایکسپوڈینگی ہسپتال میں بہترسہولیات نہ ملنےپرمریض پریشان دکھائی دے رہے ہیں، مریضوں کا کہناتھا کہ 3گھنٹےسےڈینگی ٹیسٹ کرانے کے لئےلائن میں کھڑےہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.