وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی صدر سے ملتے ہوئے ہمارے وزیراعظم کی کانپیں ٹانگ رہیں تھیں۔وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاندار جلسے کے انعقاد پر کارکنوں کو مبارکباد دیتاہوں، پاکستان ایک بڑے مقصد کے لیے بنا ہے، نظریئے کے بغیر کوئی بھی قوم نہیں بنتی جبکہ نظریئے سے ہٹنے والی قوم تباہ ہوجاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد:پولیس آفیسر ظہور کے لاپتہ ہونے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا

اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور کے لاپتہ ہونے کا…

وزیراعظم نےعمرے کی سعادت حاصل کرلی

وزیراعظم نے مکہ مکرمہ میں عمرے کی سعادت حا صل کر لی…