اسرائیل کے محکمہ آثار کے مطابق ریگستانی علاقے نگیوو میں ایک مقام پر شترمرغ کے ہزاروں برس قدیم انڈوں کی باقیات ملی ہیں اور اس کے پاس ہی آگ لگانے کے لیے بنایاجانےوالا ایک گڑھا بھی ملا ہے۔علاوہ ازیں شترمرغ کےشکستہ انڈے بھی پائے گئے ہیں جوسب سے اہم دریافت ہےانسانی تاریخ میں شترمرغ کےانڈے کےیہ قدیم ترین آثار ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.