اسلام آباد: نوجوان کو فحش ویڈیو بھیج کر ہراساں کرنے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے نوجوان کا کہنا تھا کہ سردار تنویر الیاس کے ساتھ اسلام آباد کے سینٹورس مال میں ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد سردار تنویر نے اپنے نمبر سے انہیں فحش ویڈیوز بھیجی اور ہراساں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ترین گروپ کے خرم لغاری نے مائنس عثمان بزدار فیصلہ مسترد کر دیا

لاہور:پاکستان تحریک انصاف  میں بننے والےترین گروپ کےرہنما سردارخرم لغاری نےکہا کہ…

Gold price in Pakistan declines for fourth straight day

The per tola gold price in Pakistan on Wednesday declined by Rs.…

پنجاب بھر کے اساتذہ کیلئے اچھی خبر

 لاہورسمیت پنجاب بھر کے 5 لاکھ اساتذہ کے لئے  اچھی خبرآگئی،14 دسمبر…