فیصل آباد میں گزشتہ رات شادی والے گھر میں دو گروپوں میں جھگڑا  کے بعد مخالفین نے شادی والے گھر کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق شادی والےگھر میں 2 گروپوں میں جھگڑا ہوا تھا اور اس دوران  خواتین کو بھی مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد 14 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan vs. Australia semi final will be a tough one: Shoaib Malik

The T20 World Cup semi-final between Australia and Pakistan, according to experienced…

سعودی حکومت کا ویکسین نہ لگوانے والے غیر ملکی ملازمین کو ’سخت سزا‘ دینے کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے یکم اگست سے سرکاری محکموں، نجی اداروں، بازاروں…

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا…