انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے تھا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 53 پیسے کا اضافہ ہواگزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر283 روپے 39 پیسے کا تھا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 290 روپے 50 پیسے ہے۔
Up next
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.