یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی بروز جمعہ بینک تعطیل ہوگی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے، تعطیل کے دوران بینکس اپنے اکاؤنٹس کلوز کر سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نےاجلاس کل دوپہر 1 بجے تک…

شازیہ مری کا عمران خان کی تقریر پر رد عمل

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران خان کی…

Dozen dead in Hyderabad due to heat wave

At least 12 people have died in Hyderabad, Sindh’s second largest city,…