کراچی اور اسلام آباد کے بعد اومی کرون کے لاہورمیں بھی کیسز رپورٹ ہوئےہیں لاہورمیں اومی کرون وائرس کے 12مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے 7 مریضوں کاتعلق جوہرٹاؤن جبکہ پانچ مریضوں کاتعلق ڈیفنس سےہے۔اسلام آباد اورکراچی میں اومی کرون کےمتعدد کیسز سامنے آچکے ہیں اسلام آباد میں جن افراد میں اومی کرون پایا گیا وہ لوگ کراچی کا سفر کرچکے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.54 فیصدہو گئی

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

Covid-19 positivity rate falls below 1 percent

According to the government’s database, 228 new cases of the Covid-19 epidemic…