امریکی جریدے ’رولنگ اسٹون‘ نے انکشاف کیا ہے کہ “اومی کرون” نام کا ہانگ کانگ میں ایک میوزک بینڈ بھی تھازیادہ مشہور تو نہیں تھا لیکن راک میوزک میں ایک اچھامقام ضرور رکھتا تھااومی کرون بینڈ کا تعلق ’پروگریسیو میٹل‘ قسم کےبینڈزسے تھا 2014 سے 2016 تک ہانگ کانگ کےکنسرٹس میں خاصا مقبول رہامعاشی مسائل کی وجہ سے 2016 میں بینڈ ختم ہوگیا-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.