لندن: اومی کرون کا پھیلاو روکنےکیلئےحکومتی اقدامات پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ کےبعد خصوصی بل منظورکر لیاگیاہے پارلیمنٹ میں ماسک لازمی پہننےکے اقدامات کے حق میں 441 جبکہ مخالفت میں 41 ووٹ پڑے بل کے تحت سینما، تھیٹرزاور میوزیم میں بھی ماسک پہننا لازمی نائٹ کلب اور بعض دیگر مقامات پرداخلےکیلئے ویکسینشن کا ثبوت یا کورونا کا منفی نتیجہ دکھانا بھی لازمی ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب: 15 جون سے کارکنوں سے دھوپ میں کام لینے پر پابندی

ریاض : سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے…

چینی اور روسی صدور کی انڈونیشیا میں جی 20 اجلاس میں شرکت

انڈونیشیا 20 بڑی معیشتوں کے گروپ کی سربراہی کر رہا ہےاور نومبر…

سعودی عرب 2022 کے دوران شرح نمو کے لحاظ سےجی 20 ممالک میں سرفہرست ہے،آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی جانب سےجاری کردہ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ…

ترکی یورپی یونین کی ذمہ داریاں نہیں اٹھا سکتا ترک صدر

ترک صدر نے افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھانے سےمعذرت کرتے ہوئےکہا ہےکہ…