اسرائیل نے امریکہ اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی ریڈ لسٹ یا سرخ فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلا ؤہے۔ اسرائیلی صدر نیفتالی بینٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کابینہ کی طرف سے منظور کیے گئے اس فیصلے پر عملدرآمد کل منگل سے شروع ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایوان صدر میں جو شخص بیٹھا ہےملک کا دشمن ہے،حمزہ شہباز

وزیراعظم کی سمری پرصدرنے صرف دستخط کرنےہے،ڈیڑھ ماہ ہوگیالیکن ابھی تک کچھ…

‘We don’t want civil war’: Hizbollah leader

Beirut, On Oct 15, Hezbollah, the Lebanese Shi’ite group, declared on Friday…

ٹی 20 سیریز ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین آخری میچ کل کھیلا جائے گا

ٹی 20 سیریز، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین آخری میچ کل…