امریکا کی جانب سےتیل کےایمرجنسی ذخائر استعمال کرنےپر سعودی عرب نے برہمی کا اظہار کیا ہے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ بعض ممالک تیل کےاپنےہنگامی ذخائر کو استعمال کر رہےہیں اورپہلےبھی کرچکے ہیں اسے مارکیٹس پر اثرانداز ہونے کےمکینزم کےطور پراستعمال کیا گیا حالانکہ اس کا اصل مقصد تیل کی سپلائی کی قلت کو ختم کرنا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.