اوکاڑہ میں ایک کشتی دریائےراوی میں پھنس گئی،جس میں خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد کشتی میں سوارہیں،ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔ریسکیو حکام کےمطابق اوکاڑہ میں دریائےراوی میں جندراکہ کےمقام پر ایک کشتی پھنسنےکی اطلاع ملی،جس کےبعد ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ کشتی میں بچوں اور خواتین سمیت 30 کے قریب افراد سوار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول بھٹو فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں مدعو کرنے پر قطری وزیر خارجہ کے مشکور

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ فیفاورلڈکپ میں مدعو کرنے پر…

ملزم نے غیرت کے نام پر دو بیٹیوں کو قتل کرکے گرفتاری دیدی

ترکی میں ایک شامی پناہ گزین نےاپنی دو بیٹیوں کو تیز دھارآلے…

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…

ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وبا پر بڑی حد تک قابو پالیا: ڈپٹی کمشنر

ڈیرہ بگٹی  کےڈپٹی کمشنر ممتاز کھیتران کا کہنا ہے کہ ضلع  میں…