روس نے بیان جاری کیا ہے کہ روس اپنے تیل کی قیمت کی حد مقرر کیے جانے کے فیصلے کو قبول نہیں کرے گا، معاملات کا جائزہ لینے کے بعد مناسب جواب دیا جائے گا۔ روس نے جی سیون، یورپین یونین اور آسٹریلیا کی جانب سے پرائس کیپ کے اعلان کا بھرپور جواب دینے کی تیاری کر لی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لبنان:آئل فیکٹری میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

لبنان کے تیل کی تنصیبات میں پیٹرول کے ذخیرے میں اچانک خوفناک…

اسمارٹ فون خریدنے کیلئے 16 سالہ لڑکی اپنا خون بیچنے اسپتال پہنچ گئی

آج کے ڈیجیٹل دور میں ہر کوئی اچھے سے اچھا موبائل ،لیپ…

ایلون مسک نے کروڑوں ڈالر کا طیارہ خرید لیا

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک نےکچھ عرصے…

گستاخانہ بیانات،چین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نےکہا کہ انا اور نسلی و مذہبی…