لبنان کے تیل کی تنصیبات میں پیٹرول کے ذخیرے میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی پیٹرول کے ذخیرے میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے 25 فائر فائٹنگ ٹینکوں کو طلب کیا گیالبنان کی تیل کی تنصیبات زُہرانی کےفیول ٹینک میں خوفناک آتشزدگی سےتیل کے شدید بحران کے شکار میں پیٹرول کی سپلائی میں مزید قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے کینیڈین گلوکارہ سے علیحدگی اختیار کر لی

ایلون مسک نےاپنی گرل فرینڈ گریمز سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا ہے.…

امریکا کا منجمد افغان اثاثوں کو افغان عوام اور نائن الیون متاثرین میں برابر تقسیم کرنےکا فیصلہ

امریکا میں منجمد افغان فنڈز کی مالیت 7 ارب ڈالر ہے جسے…

بھارت سمیت 4 ملکوں میں تعینات یوکرینی سفیر برطرف

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نےبھارت سمیت دیگر 4ممالک میں موجود اپنے…

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا…