شاہ محمود قریشی نےاو آئی سی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہا کہ ہمیں اجلاس سے پہلے ہی کامیابی ہوئی ہےاور دنیا میں ہماری آوازپہنچ گئی۔اسوقت افغانستان میں خوراک اور ادویات,تنخواہوں کےلیے رقم کی بھی ضرورت ہےمعاشی حالات عالمی برادری کی توجہ کے طالب ہیں ہم امریکہ، یورپی یونین و دیگر کو افغانستان کی صورتحال کااحساس دلانےمیں کامیاب ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نوازنےمسکان کی تصویر کو اپنی پروفائل میں لگانا ہی کافی سمجھ لیا:مودی سرکارکی مذمت سے پرہیز

مریم نوازنےمسکان کی تصویراپنی پروفائل میں لگالی:  دوسری طرف مریم نواز ،…

تحریک انصاف کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے منصوبہ بندی مکمل

تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے منصوبہ بندی کو…

جیکب آبا:نیب ٹیم پر تشدد اور حملے کا مقدمہ درج

جیکب آباد میں250 افراد کیخلاف نیب ٹیم سکھر پر تشدد اور حملے…