اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے، امیرخان متقی او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر عالمی دنیا کو آگاہ کرینگے۔پاکستان آمد پر وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا استقبال کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.