آرگنائزیشن آف اسلامک کارپوریشن کےسیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نےاپنےبیان میں کہاکہ کرناٹک میں مسلم لڑکیوں پرحجاب پرپابندی اوراتراکھنڈ میں مسلمانوں کی نسل کشی کےاکسانےکےواقعات پرسخت تشویش ہےعالمی برادری اوراقوام متحدہ ان واقعات کوروکنےکیلئے اقدامات اٹھائےسیکرٹری جنرل او آئی سی نےبھارت سےمطالبہ کیا کہ بھارت مسلمانوں کےتحفظ اور حفاظت کویقینی بنائےمسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کرنے والوں کو سزا دلوائے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں دھماکہ،2 افراد ہلاک اور 28 زخمی

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کےضلع غنی میں میں ایک زورداردھماکے میں…

انٹرنیٹ پر دوستی کا بھیانک انجام؛ خاتون کو قتل کرکے اعضا نکال لیے

برطانوی ویب سائٹ دی سن پر شائع ہونے والی رپورٹ کےمطابق پیرو…

ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا

ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کا اطلاق 18جنوری سے ہوگا۔ایمازون کےسی…

مفتی مینک پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے

زمبابوے کےمذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک پاکستان کےسیلاب متاثرین کی مدد کے…