جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹرکےمطابق 25 سے 26 اپریل تک بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے چلنے سے سمندر میں طغیانی کاامکان ہے۔ ماہی گیر 25 سے 26 اپریل تک گہرے سمندرمیں جانے سےگریز کریں اور اپنی کشتیاں انجن جال وماہی گیری کےدیگرآلات محفوظ کرلیں کسی بھی قسم کے نقصانات اور پریشانی سے بچنے کے لیے بروقت احتیاطی تدابیراختیار کرلی جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

UAE President Sheikh Khalifa bin Zayed passes away

Sheikh Khalifa Bin Zayed Al Nahyan, the president of the United Arab…

اگلے 3 ماہ تک قیمتوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں،شوکت ترین نے “نوید” سنا دی

وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ ٹیکس دہندگان پر تھرڈ پارٹی آڈٹ…

عیدالاضحیٰ: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک تعطیلات کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کیجانب سے عید الاضحیٰ کےایام میں بینکوں کی…