فلپائن میں پیر کو 134 افراد کو لے جانے والی ہائی اسپیڈ فیری میں آتشزدگی میں 5 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئےجب کہ 10 سے زائد لاپتہ ہیںفلپائن کے دارالحکومت منیلا کےساحلی علاقےمیں تقریباً 60 کلومیٹر (37 میل) مشرق میں پورٹ کوئزن کےقریب مسافر بردارجہاز میں ریئل کی بندرگاہ پر پہنچنے سے عین قبل خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ کشتی میں 134 افراد سوار تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.