افغان فورسز سے جھڑپیں، طالبان کا قلعہ نو کا محاصرہ

- Uncategorized @ur - July 8, 2021

کابل: افغانستان کے شمالی صوبہ بادغیس میں افغان فوج اور طالبان کے درمیان کشیدگی جاری ہے، طالبان نے قلعہ نو کا محاصرہ کرلیا۔ طالبان نے صوبہ ہرات اور بادغیس کے مزید علاقوں پر بغیر کسی مزاحمت اور لڑائی کے قبضہ کرلیا۔ صوبہ نیمروز میں اسلحہ و گولہ بارود لے جانے والے درجنوں فوجیوں نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

TAGS: