الیکشن (ترمیمی) ایکٹ 2022 اور قومی احتساب بیورو (ترمیمی) ایکٹ 2022 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔قومی اسمبلی سکریٹریٹ کےمطابق آئین کے آرٹیکل 75 کی شق 2 کے تحت پارلیمنٹ میں دونوں قوانین منظور کیے گئے۔صدر مملکت عارف علوی نےپارلیمنٹ کےمنظور کردہ دونوں بلوں کو دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا۔مشترکہ اجلاس سےمنظوری کے دس دن کےاندر منظورشدہ دونوں بلزقانون بن گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر

ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر کردی گئیں۔ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان…

شہباز شریف کی سکیورٹی بڑھا دی گئی:میڈیا ذرائع:

اسلام آباد: شہباز شریف کی سکیورٹی بڑھا دی گئی،،اطلاعات کے مطابق سوشل…

شاہراہ قراقرم بند،کھلنے میں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں محکمہ داخلہ گلگت بلتستان

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ شاہراہ قراقرم رائے کوٹ…