معروف صنعتکار ایس ایم منیر 84 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔ایس ایم منیر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ بھی رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے دور میں وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ مرحوم ایس ایم منیر کاٹی کے سرپرست اعلیٰ تھے۔ایس ایم منیر چمڑے کی صنعت سے وابستہ تھے اور مختلف کمپنیوں، بینکوں کے بورڈ ممبر بھی رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش…

حقیقی آزادی مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہے، فیصل جاوید

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما…

سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے

ریاض:سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ایوان شاہی…

حکومت نے تاجروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم واپس لے لی

حکومت نے ایک سال کے لیے تاجروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم واپس…