شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےفوجی چوکی پر فائرنگ کی ہے جس کےنتیجے میں 28 سالہ سپاہی حامد علی شہید ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کی جس پر جوانوں کی فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کےآرٹیکل…

ن لیگی وفاقی کابینہ کا بغیر تنخواہ کام کرنےکا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی 83 ارکان پر مشتمل وفاقی کابینہ کے ن…

ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات

لاہور: ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو سی ٹی او لاہور…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما…