شمالی کوریا نے سولڈ فیول موٹر راکٹ کے بعد جاپان اور جنوبی کوریا کے نزدیک ساحلی علاقے میں ایک بار پھر خطرناک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ۔جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کے تجربے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداکارہ سنی لیونی کے فیشن شو کے وینیو پر دھماکا

بھارتی ریاست منی پور کے شہر امپفال میں ہفتے کے روز دھماکا…

ورلڈ بینک کا افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان

ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کردیا…

دلیپ کمار کی رسم چہلم 26 اگست کو ادا کی جائے گی

بالی ووڈکے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی…

جرمنی میں ٹرین پٹری سے اترنے  کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ 16 شدید زخمی

یر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  پولیس اور مقامی حکام کا…