شمالی کوریا نےسمدنر کیجانب دو مختصر فاصلےتک مار کرنےوالےبیلسٹک میزائل داغے ہیںشمالی کوریا کےبیلسٹک میزائل کی جاپان کے اوپر سے گزرنےکی تصدیق کر دی اس سے ایک روز قبل بھی شمالی کوریا کیجانب سےبیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا تھا۔ پہلا میزائل شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے قریب ایک سائٹ سے صبح 6.01 بجےپرجبکہ دوسرا 22 منٹ بعد داغا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب: سنگل وزٹ ویزہ کے قیام کی مدت میں اضافہ، ٹرانزٹ ویزہ فری

سعودی کابینہ نے ٹرانزٹ ویزہ کی مدت میں بھی چھیانوے گھنٹے توسیع…

ابوظبی ولی عہد اورترک صدر کی ملاقات،یو اے ای اور ترکی کے درمیان 13 معاہدوں اور یاداشتوں پر دستخط

دونوں ملکوں کے حکام نے دفاع، صحت، ماحولیاتی تبدیلی، صنعت، ٹیکنالوجی، ثقافت،…

سعودی عرب : تین بیٹیوں کو ذبح کرنے والے باپ کا سرقلم کردیا گیا

سعودی عرب میں وزارت داخلہ کی جانب سےمکہ مکرمہ صوبےمیں تین بیٹیوں…