شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نےکورونا وائرس کےخلاف فتح کا اعلان کر دیا ہے شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق صدرکم جونگ ان نےوائرس کے پیش نظر مئی میں لگائی گئی سخت پابندیاں اٹھانے کا حکم دے دیا ہےکم جونگ کی بہن نے تصدیق کی تھی کہ کم جونگ ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.