وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے اراکین اسمبلی پہنچ گئے، عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر 14 اراکین اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی حکومت کے تین ڈی آئی جی تبدیل

وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری…

پاکستانی فائٹرز ایم ایم اے چیمپئن شپ میں 2 میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) کےکھلاڑی ایشین پیسیفک ایم…

پاکستان کے معروف کامیڈین اسماعیل تارا انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کراچی میں انتقال کر گئے۔ایکسپریس…

پاکستانی کرکٹر عائشہ نسیم کس بھارتی کھلاڑی کی فین ہیں؟

عائشہ نسیم نےکہا کہ بیٹنگ اور فیلڈنگ پر توجہ مرکوز ہے،کسی بھی…