اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ خام مال کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ٹریڈ انجمنوں کا درآمدی خام مال کی ایل سی نہ کھولنےکا دعویٰ درست نہیں، صنعتی خام مال کی درآمدپرکوئی پابندی نہیں ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں کومخصوص درآمدات کی ادائیگی کی پیشگی اجازت لیناہوتی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.