عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کےلیےجوکام کیا کسی نےنہیں کیا،دس بڑے ڈیم کا آغازکیا گیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف کےرہنما نےکہا کہ 8 ہزار سے زائد صرف شہر میں کچی آبادیاں ہیں،سیف سٹی پروجیکٹ کدھرہے،عمران خان نے ٹورزم نمبر ون بنایا، وزیر خزانہ ایک دن بھی اجلاس میں نہیں آئے،ہماری حکومت میں آئی ٹی کی ایکسپورٹ دو ارب ڈالر کی ہوئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.