اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہیں صدارتی ریفرنس سے متعلق سماعت پر بریفنگ دی گئی،وزیراعظم نےکیس کی پیروی پراطمینان کا اظہارکیا۔انہوں نےکہا کہ انشا اللہ ہارس ٹریڈنگ کو ختم کرکےچھوڑیں گے، کرپشن قبول کرلی تو معاشرہ تباہ ہوجائے گا، معاملہ حق اورباطل کا ہی نہیں آنے والی نسلوں کا بھی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.