بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کی شام 4 بجے طلب کرلیا گیا۔ ۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ اجلاس میں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پیش کی جائے گی۔خیال رہے کہ تحریک عدم اعتماد بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے 11، بی این پی کے 2 اور پی ٹی آئی کے ایک رکن اسمبلی نے جمع کرائی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدن کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکا، 12 افراد ہلاک

یمن کے شہر عدن کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے…

چور جانتے ہیں کہ اگر حکومت رہ گئی تو ہمیں سزا سے کوئی نہیں بچا سکتا، شفقت محمود

شفقت محمود نے کہا ہے کہ چور جانتے ہیں کہ اگر حکومت…