افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پھل فروش کا ٹھیلا اچانک دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ درجن سے زائد بچے ٹھیلے والے سے پھل خرید رہے تھےدھماکے میں 9 بچے جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایران میں ریت کا طوفان،دفاتراور تعلیمی ادارے بند

سرکاری خبررساں ادارے ایرنا کی رپورٹ کےمطابق ایرانی دارالحکومت تہران سمیت کئی…

نیٹ فلکس کا سروس مفت استعمال کرنے والوں کیخلاف پوری دنیا میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ

نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شیئر کر کے سروس کا مفت استعمال…

برطانیہ کو 30 سالہ تاریخ میں سب سے بڑی ریلوے ہڑتال کا سامنا

لندن میں ریلوےکی 30 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتالیں کل…

بل گیٹس اور ملینڈا نے طلاق کے پیپرز پر دستخط کر دیئے

مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ ملینڈا نےطلاق کےتین…