وزیر اعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے 2، 2 نام الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کے لیے اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے جس میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ آج اور کل کھلا رہے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.