خبرایجنسی کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نےرات کی تاریکی میں مغربی ریاست اویو کی ایک جیل پرحملہ کیا،  مسلح افراد اور جیل محافظوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، حملہ آور دھماکہ خیز مواد سے جیل کی دیواروں کو توڑ کر اندر داخل ہوئے، مسلح افراد نے صرف غیرسزا یافتہ قیدیوں کو ہی آزاد کرایا، سیکورٹی اداروں نے آزاد کرائے گئے 262 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شادی ہال، سینما اور تھیٹر کھولنے اعلان

سندھ حکومت نے ایس او پی کے ساتھ شادی ہال، سینما اور…

Mothers of APS martyrs want equity

Seven years have passed to the Black day of Army Public School…

سی پیک کے تحت ایک اور اکنامک زون بنانے کا فیصلہ

ذرائع وزارت منصوبہ بندی کےمطابق سی پیک کا ساتواں سپیشل اکنامک زون…

ماضی میں سڑکیں عوام کے فائدے کیلئے نہیں بلکہ پیسہ بنانے کیلئے بنائی جاتی تھیں،وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نےہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا افتتاح کر دیاموقع…