پولیس کی بھرپور انسدادی مہم کے باوجود کراچی بھر میں سال نو کا استقبال شدید ہوائی فائرنگ، دھماکوں اور زور دار پٹاخوں سے کیا گیا۔سال 2022 کے اختتام سے چند منٹ پہلے ہی شہر بھر میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا اور سال 2023 کا آغاز زبردست ہوائی فائرنگ، دھماکوں اور پٹاخوں کے ساتھ ساتھ ہلے گلے کے ساتھ ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی : شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی پولیس کےمطابق ڈیفنس فیز 2 میں ڈکیتی کی کوشش کےدوران شہری…

علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

عدالت نےکہا کہ فریقین جمعےتک علی امین گنڈا پورکےخلاف درج مقدمات کی…

پشاور میں شہباز گل پر مبینہ تشدد کیخلاف احتجاج

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیلئےاحتجاجی مظاہرے میں صوبائی وزرا…

فائز عیسیٰ کیس: اثاثہ ریکوری یونٹ اورایف بی آر کے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اپنے اختیارات کا…