آئی ٹی ایکسپورٹ میں پاکستانی فری لانسرز نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی فری ‏لانسرز نے 10 کروڑ 58 لاکھ ڈالرز کمائے۔ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ فری لانسرز کی کمائی کا تناسب گذشتہ برس کے مقابلے 21 اعشاریہ 37 فیصد رہا ‏ہے جب کہ گزشتہ برس اسی عرصے میں فری لانسرز نے 8 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز کمائے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس، کورونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ لاکھوں متاثر

 روس بھر میں کورونا وائرس کے اومیکرون کیسز کی تعداد میں تیزی…

Sultan Al Neyadi captures Cyclone Biparjoy from space

Emirati astronaut Sultan Al Neyadi urged people to be affected by Cyclone…