ایسا لگتا ہے کہ ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی ورلڈکپ جیتنے کے بعد ملنے والی ٹرافی کے دیوانے ہوگئے ہیں اور اسے کسی بھی لمحے خود سے دور نہیں کرنا چاہتے۔

  لیونل میسی ارجنٹینا کی ٹیم کے ساتھ وطن واپس پہنچے۔ٹیم کی واپسی پر شہریوں نے کھلاڑیوں کا زبردست استقبال کیا جس کے بعد لیونل میسی اپنے گھر پہنچے اور وہاں سے دلچسپ تصاویر شیئر کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشیاکپ فائنل میں شکست ،شعیب اختر قومی ٹیم پر برس پڑے

ایشیاکپ فائنل میں شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی…

نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب،اسپتال منتقل

پاکستانی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کوسینےمیں انفیکشن کے باعث…

ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ آج پاکستان پہنچے گا

اس وقت آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم پاکستان میں 3 میچز کی سیریز کھیلنےمیں…

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی مہندی گزشتہ روز ان کے…