مظفر آباد:وادی نیلم میں پانی سے بھرے بادل(کلاؤڈ برسٹ)پھٹ پڑےجس سےسیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔سیلابی ریلے کے باعث 5 افراد لاپتا ہوگئےجب کہ انفرااسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہےوادی نیلم میں واقع رتی گلی جھیل پرپھنسےہوئے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے تمام سیاح محفوظ ہیں جب کہ سیلابی ریلےنے 5 مکانات اور 3 بجلی گھروں کو شدید متاثر کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

2013 میں ہوئے اندھے قتل کا مفرور ملزم گرفتار

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کےمطابق ملزم کی شناخت ریاض عرف راجا ولد…

کراچی میں بارش، سی اے اے نے چھوٹے طیاروں کا آپریشن روک دیا

سی اے اے کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق کراچی میں…

ناران کے راستے 5 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھل گئے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ناران کے پانچ ماہ سےزائد عرصہ سے…

اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔…