pic from google

اسد عمر نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آج این سی او سی کی تشکیل کے 500 دن مکمل ہو گئے این سی او سی نےکورونا کا مقابلہ کرنے پر دستاویزی فلم بنائی ہےفلم میں قوم کی جانب سے کورونا کا مقابلہ کرنےسےمتعلق تمام پہلو اجاگر کیےگئے ہیں۔ این سی او سی نےکورونا سے متعلق قوم میں آگاہی پیدا کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اہم اجلاس میں وزیراعظم کا آسٹریلیا کے میچ میں قومی ٹیم کی بعض غلطیوں کا ذکر

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف …

کورونا کی نئی قسم،سی اے اے نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

سول ایوی ایشن نےنیا سفرہدایت نامہ پاکستان آنےوالی فلائٹس سےمتعلق جاری کیاجنوبی…

ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.27 فی صد

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا سے مزید 17 اموات 46 ہزار 287…