سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاجس میں شرح سود کے تعین کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا،زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعداعلامیہ جاری کیا جائے گا جس میں نئی شرح سود کا اعلان ہوگامعاشی تجزیہ نگاروں نے مہنگائی کے پیش نظر شرح سود میں ایک تا ڈیڑھ فیصد اضافہ کا امکان ظاہر کیا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.