ذبیح اللّٰہ مجاہد کی طرف سے اعلان کردہ عبوری حکومت کی حلف برداری کی تقریب 11ستمبر کو منعقد ہوگی۔افغانستان کی نئی حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے پاکستان، چین، روس، ترکی اور ایران سمیت دیگر ممالک کو باضابطہ دعوت دی گئی ہے۔یاد رہےکہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کےحادثے کو بھی 11 ستمبر کے دن 20 سال مکمل ہو جائیں گ
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.