آزاد کشمیر باغ کے انتخابی جلسے میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور پر جوتا پھینک دیا گیا۔ جوتا ان کے ساتھ کھڑے شخص کو لگا، واقعے کے بعد جلسے میں بھگدڑ مچ گئی۔ذرائع کے مطابق موقع پر موجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے جوتا پھینکنے والے نوجوان کو پکڑ لیا اور خوب درگت بنائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بہت جلد پاکستان سمارٹ فون برآمد کرنے والا ملک بن جائے گا

اسلام آباد :حکومت کی مثبت معاشی پالیسی کام کر گئی، دنیا کی…

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 3ارب ڈالر ڈپازٹ کے معاہدے پر دستخط

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب اور…

قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی…