مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ایک بار پھرلندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق صحافی نےن لیگی رہنما جاوید لطیف سے سوال کیا کہمیاں صاحب کب واپس آ رہے ہیں؟ جاوید لطیف نے جواب دیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف دسمبر میں وطن واپس آرہے ہیں۔
