علیم خان کا کہنا تھاکہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نوازشریف سے اچھےتعلقات ہیں، اس لیے جب بھی لندن آتا ہوں تو ان سے ملاقات کرتا ہوں۔ آج بھی ہماری ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے۔ محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی اور کہا کہ ان کیلئے نیک خواہشات ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.