شہباز شریف نےکہا ہے کہ 22سال چھان بین کرنے والے نےاعتراف کیاکہ نوازشریف اوران کا خاندان بےقصورہے کاوے موسوی نے تسلیم کیاکہ ناجائز دولت کا ثبوت نہیں ملا کاوے موسوی کا بیان دراصل نیب نیازی گٹھ جوڑ پر فردجرم ہےایک دھیلےکی کرپشن کا نہ ہونا ہماری ایمان داری کاثبوت ہےنوازشریف کی بےگناہی ثابت عمران خان کی غلط بیانیاں بےنقاب ہوگئیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.