مریم نواز نےکہا کہ عمران خان 65 ملین پاونڈز خرچ کرکے نوازشریف کے خلاف 65 روپے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکا ۔نواز شریف کوتو اللّہ نےسرخرو کر دیا مگر موسوی کا معافی نامہ عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے-اسکو بتانا ہو گا کہ قوم کا پیسہ اپنے انتقام کی آگ ٹھنڈی کرنے پر بہانے کا اختیار اسکو کس نے دیا؟

https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1506227481204129794?s=20&t=75FjUO5J8nNgynhTS_Yoiw

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلسطین میں محبت اور جنگ کا دیوی کا مجسمہ دریافت

فلسطینی ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق کنعانی دیوی عنات کا ملنے والا…

خاتون مداح کا محمد رضوان کو نگران وزیراعظم بنانے کا مطالبہ

گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی…

سوئی سدرن گیس کمپنی نے تقریباً 2 ہزار ملازمین فارغ کردیے

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے تقریباً  2000 ملازمین…

Pakistan: Army Major and Soldier martyred in South Waziristan

According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), a Pakistan Army major and…