کورنگی انڈسٹریل ایریا کےعلاقےمہران ٹاؤن سیکٹر 15 پیلا اسکول شیطان چوک کےقریب نیشنل آئل ریفائنری کی زیرزمین لائن میں کام کےدوران خوفناک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، دھماکے اور آگ لگنے سے کام کرنیوالے 4 مزدوروں سمیت 6 افراد جھلس کرزخمی ہوگئےچھیپافاؤنڈیشن کی ایمبولینسیں علاقہ پولیس,فائربریگیڈ اور رینجرز فوری طور پرموقع پرپہنچ گئیں اورمکینوں کی مدد سے 6 افراد کوریسکیو کرکےاسپتال منتقل کیا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.